10 جولائی 2018 کو میں نے Nitgaber تحریک میں شمولیت اختیار کی جو کہ ان لوگوں کے لیے ہے جن کی معذوری بظاہر نظر نہیں آتی۔
ہم نہ نظر آنے والی معذوری کا شکار لوگوں کے سماجی حقوق کو فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں، یعنی میرے جیسے لوگ، جو معذوری اور شدید بیماریوں میں مبتلا تو ہوتے ہیں مگر دوسرے لوگ واضح طور پر انکو دیکھ نہیں سکتے. لوگوں کو نظر نہ آسکنے کی یہ کمی شدید امتیازی سلوک کا باعث بنتی ہے، یہاں تک کہ یہ لوگ معذوری کا شکار دیگر طبقات سے بھی زیادہ امتیازی سلوک کا شکار ہوتے ہیں.
اس تحریک میں شامل ہونے کی ہر ایک کو دعوتِ عام ہے، اور اس مقصد کے لیے آپ اس تحریک کی چیئرپرسن مسز تاتیانا کادوچکن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
972-52-3708001, 972-3-5346644.
اتوار اور جمعرات کے درمیان کسی بھی دن، اسرائیل کے وقت کے مطابق 11:00 اور 20:00 بجے کے درمیان – یہودیوں کی تعطیلات اور اسرائیلی جشن کے دنوں کے علاوہ۔
منجانب:
آصف بنیامینی
مزید معلومات کے لیے